MELA ASPAN DERA ISMAIL KHAN | DAY 2 | DAMAAN TV HD
#MelaAspan #2ndDay #DeraIsmailKhan #Sports #HorseRiding #Taikandu #Karate #Games #DIKhan #PTI #AliAmeenGandapur #MNA #Pakistan #HistoricMela #DAMAANTV #Productions #Show #Web #WebChannel #Channel #News #Breaking TEASER | MELA ASPAN DERA ISMAIL KHAN | DAY 2 جشن بہاراں میلہ اسپان و مویشیان اس سے پہلے 1400 گھڑ سواروں کی نیزہ بازی والا پاکستان کا سب سے بڑا میلہ تھا اس میں آج شام تک 1400 کے قریب ہو جائیں گے اور دو فن پھر بھی باقی ہیں : ڈیرہ اسماعیل خان: تاریخی میلہ اسپان و مویشیان و جشن بہاراں کا دوسرا روز تفریح کے ساتھ ساتھ تہہ بازاری سے وابستہ ہزاروں لوگوں کا روزگار جڑا ہوا ہے، تحصیل ناظم عمر امین گنڈا پور میلے میں گھوڑا ڈانس، نیزہ بازی ، تیر اندازی، سائیکل ریس ، ڈاگ شو، خواتین فیسٹیول اور محفل موسیقی ہو گی اونٹوں اور گدھوں کا میلہ بھی کرا رہے ہیں اور کشتی کے ساتھ پتھر اٹھانے کے روایتی مقابلے بھی ہونگے جتنے بھی ثقافتی رنگ ہیں وہ اس بار میلہ اسپان و مویشیان میں عوام کو نظر آئیں گے، عمر امین گنڈا پور ہمارا میلہ اسپان پورے پاکستان کا سب سے بڑا میلہ ہوتا ہے، تحصیل ناظم عمر امین گنڈا پور پنجاب اور خیبر پختونخوا سے مہمان پہنچ چکے ہیں اب یہ جشن ڈیرہ اسماعیل خان سے شہرت پا چکا ہے آج رات کو عطاء اللہ عیسی خیلوی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے اور خواتین کے لئے فیسٹیول ٹائون ہال میں ہو گا میلے میں پنجاب سے سقاء آئے ہوئے ہیں جن کا روزگار میلوں میں پانی پلانے سے وابستہ ہے، تحصیل ناظم عمر امین گنڈا پور ڈیرہ اسماعیل خان: میلہ اسپان و مویشیان کا دوسرا دن رتہ کلاچی اسٹیڈیم میں ڈاگ ڈاگ شو کا انعقاد مختلف اقسام کے چار سو کے قریب کتے لائے گئے ہیں، فیصل سلیم ہمارے ہاں لوگوں میں کتوں سے پیار پایا جاتا ہے ، فیصل سلیم کتا صرف چوکیداری نہیں کرتا بلکہ یہ اپنے مالک کا محافظ ہوتا ہے ، فیصل سلیم آج 20 سے زائد اقسام کے کتے شامل ہیں اور اس مرتبہ نئے لوگ بھی شامل ہوئے ہیں، فیصل سلیم گرمی ہونے کے باوجود لوگوں کی آمد بہت خوش آئند ہے، فیصل سلیم مجھے دوسرا انعام ملا ہے بہت خوش ہوں، ڈاگ لور ایم پی اے فیصل امین گنڈا پور نے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کئے لوگوں کا جوش و خروش بہت زیادہ ہے اس طرح کی سرگرمیاں بہت اچھی ہیں
Похожие видео
Показать еще